【實用書籍app】Library Of Urdu Books and Videos|最夯免費app

【實用書籍app】Library Of Urdu Books and Videos|最夯免費app

分享好友

【免費書籍App】Library Of Urdu Books and Videos-APP點子

****اپنی طرز کی پہلی اور منفرد اپلیکیشن **** **** نئے ورژن میں اردو وڈیوز بھی شامل کی گئی ہیں۔ ****اردو پڑھنے والوں کے لئے آئی پیڈ اور آئی فون پر بہت کم اپلیکیشن میسر ہیں۔ یہ ایک منفرد کاوش ہے جس میں انشااللہ باقاعدگی سے نئی کتابیں شامل ہوتی رہیں گی۔ اس اپلیکیشن کو جدید معیار کے مطابق بنانے کی کوشش کی گئی ہے اور بک مارک، ای میل، پرنٹ، فیس بک شیئر وغیرہ کی سہولیات مہیا ہیں۔اگر آپ کو یہ کاوش اچھی لگے تو برآئے مہربانی ریٹ ضرور کریں۔نوٹ: اس ایپلیکیشن میں دی گئی تمام کتابیں مختلف انٹرنیٹ زرائع سے لی گئی ہیں جہاں یہ مفت دستیاب ہیں۔ اس ایپلیکیشن کا مقصد موبائل آلات پر ان کا حصول آسان بنانا اور اردو زبان کو فروغ دینا ہے، تمام کتابوں کے جملہ حقوق و کاپی رائٹس ان کے متعلقہ لکھاریوں اور پبلشرز کے ہیں۔ اگر کسی پبلشر یا لکھاری کو کسی بھی کتاب کے بارے میں کوئی شکایت ہو تو ہم سے رابطہ کریں، ہم وہ کتاب اس ایپلیکیشن سے نکال دیں گیں۔ اگر کوئی پبلشر یا لکھاری اپنی کتاب یا کتابیں اس ایپلیکیشن کے ذریعے فروخت یا مفت مہیا کرنا چاہیں، تو ہمارے فیس بک پیج کے ذریعہ رابطہ کریں: https://www.facebook.com/LibraryOfUrduBooksAppsاردو زبان کوفروغ دینے کی اس کوشش میں آپ کے تعاون کے لئے شکر گزار ہوں گے۔ شکریہThis app provides with a categorized selection of Urdu books and videos.

【免費書籍App】Library Of Urdu Books and Videos-APP點子

【免費書籍App】Library Of Urdu Books and Videos-APP點子

【免費書籍App】Library Of Urdu Books and Videos-APP點子

【免費書籍App】Library Of Urdu Books and Videos-APP點子

【免費書籍App】Library Of Urdu Books and Videos-APP點子

【免費書籍App】Library Of Urdu Books and Videos-APP點子

【免費書籍App】Library Of Urdu Books and Videos-APP點子

【免費書籍App】Library Of Urdu Books and Videos-APP點子

【免費書籍App】Library Of Urdu Books and Videos-APP點子

免費玩Library Of Urdu Books and Videos APP玩免費

免費玩Library Of Urdu Books and Videos App

Library Of Urdu Books and Videos APP LOGO

Library Of Urdu Books and Videos LOGO-APP點子

Library Of Urdu Books and Videos APP QRCode

Library Of Urdu Books and Videos QRCode-APP點子
熱門國家系統支援版本費用APP評分上架日期更新日期
未知iOS
App Store
4.1
App下載
免費
2012-05-022015-06-03
分享app
上一個APP
下一個APP

高評價書籍App推薦

[무협]허부대공 1-에피루스 베스트소설

에피루스 베스트 무협소설 앱북세트 1권무료+10%특별할인!방수윤 지음 / (주)인타임(각 권 3권으로 분권)★ 작품소개철혈여제, 숯쟁이 청년 부운을 자신의 남편으로 삼다!간택의 이유는 오직 그 해를 넘길 수 없는 시한부 인생이라는 것.그 허수아비 대공을 강제로 섬겨야 …