Shajrah Tayyibah Naqshbandiyaاس کتابچہ میں احادیث مبارکہ سے اذکار مسنونہ اور سلف صالحین کی تعلیمات سے اذکار ماثورہ کو بیان کیا گیا ہے۔ قارئین کو چاہیے کہ کسی شیخ کامل سے سیکھ کر ان اذکار کو کریں تاکہ صحیح نتائج و ثمرات حاصل ہوں ۔ اس کتابچہ میں شب وروز کے مسنون اعمال بیان کئے گئے ہیں، مشائخ عظام کے معمولات درج کر دئیے گئے ہیں اور سالکین طریقت کیلئے آداب لکھے گئے ہیں ۔ البتہ اسباق سلسلہ عالیہ نقشبندیہ مجددیہ کو عمدۃ السلوک (مولفہ حضرت سید زوار حسین ؒ ) سے نقل کر دیا گیا ہے ۔ مشائخ نقشنبد ارجمند کا شجرہ طیبہ بھی لکھا گیا ہے تاکہ یہ واضح ہو کہ ہمارا روحانی رشتہ نبی اکرم صلى الله عليه وسلم تک پہنچتا ہے اور یہی ہمارا سرمایہ ہے۔
免費玩Shajrah Tayyibah Naqshbandiya APP玩免費
免費玩Shajrah Tayyibah Naqshbandiya App
熱門國家 | 系統支援 | 版本 | 費用 | APP評分 | 上架日期 | 更新日期 |
---|---|---|---|---|---|---|
未知 | iOS App Store | 1.0 App下載 | 免費 | 2014-04-30 | 2015-06-04 |